the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیلیفورنیا حملوں کے مبینہ ملزمان رضوان فاروق اور تاشفین ملک کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم امریکی شہری ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق کیلیفورنیا حملوں میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا مالک 24 سالہ اینرک مارکیز ہے جسے ایف بی آئی نے گرفتار کرلیا ہے ۔

اینرک مارکیز حملوں میں مبینہ طور پر ملوث رضوان اور تاشفین ملک کا پڑوسی ہے ۔

اینرک نے 2011ء اور 2012 ءمیں 2رائفلیں خریدیں جو بعد میں کیلیفورنیا حملوں میں استعمال ہوئیں ۔ ایف بی آئی اس بات کی تحقیق



کررہی ہے کہ جب اینرک نے یہ رائفلز فاروق کے حوالے کی تھیں تو کیا اسے کیلیفورنیا حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا؟ تاہم اینرک مارکیز نے ایف بی آئی کو بتایا کہ رضوان فاروق اور وہ 2012 ء میں کسی حملے کے بارے میں منصوبہ بندی کررہے تھے جبکہ بعد میں ان کا ارادہ بدل گیا ۔

امریکی اخبار نے ذرائع سے بتایا کہ ملزم شاید ایف بی آئی کو متاثر کرنے کے لیے ایسے دعوے کررہا ہو۔ تاہم اینرک کو ہتھیاروں کی خریداری میں غلط بیانی پر دس سال کی سزا ہوسکتی ہے ۔

ادھرصدراوبامانے منگیتر ویزا سےمتعلق امریکی پالیسی پرنظرثانی کی تصدیق کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.